6 مرلہ پلاٹ برائے فروخت بہترین لوکیشن
سنہری موقع اپنے خوابوں کا گھر بنانے یا بہترین سرمایہ کاری کے لیے! 6 مرلہ خوبصورت پلاٹ انتہائی بہترین لوکیشن پر واقع، جہاں مستقبل میں ویلیو بڑھنے کے روشن امکانات موجود ہیں۔
رنگ روڈ کے قریب
ملٹی گارڈن اور سیون ٹین کے نزدیک
موٹر وے انٹرچینج تک آسان رسائی
جی ٹی روڈ چند منٹ کی مسافت پر
CPEC روٹ کے قریب
رہائشی اور سرمایہ کاری دونوں کے لیے بہترین انتخاب
یہ پلاٹ ایسی لوکیشن پر واقع ہے جہاں سے شہر کے اہم علاقوں تک رسائی نہایت آسان ہے، جس کی وجہ سے یہ فیملی رہائش اور انویسٹمنٹ دونوں کے لیے ایک بہترین آپشن ہے۔
آج ہی رابطہ کریں اور اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں!