7 Marla Upper New Condition For Rent Bahria Town Phase 8 Usman Block

Bahria Town Phase 8 - Usman Block, Bahria Town Phase 8 - Safari Valley

PKR 42 Thousand

7 Marla
3 Beds
2 Baths
For RentUpdated 1 days ago

Description

عثمان بلاک میں سات مرلے کا اپر کا پورشن خالی ہے کرائے کے لیے پورشن میں پراپر بہترین قسم کے تین بیڈ روم ہیں اور دو باتھ روم ہیں ٹی وی لاؤنج ہے کچن ہے اور لانڈری ایریا سپیس ہے ٹیرس ہے چھت ہے اور چھت پہ سٹور روم کی جگہ بھی ہے اس پورشن میں گیس بھی لگی ہوئی ہے اور بجلی کے بھی سیپریٹ میٹر ہیں اس پورشن کے گراؤنڈ فلور پہ انکل انٹی گھر کے اونر رہتے ہیں اس پورشن کی ڈیمانڈ 42 ہے ہمیں پورشن اے کیو خان سکول کے بالکل نزدیک ہے پورشن کی بیک سائیڈ پہ مسجد کمرشل پارک بنا ہوا ہے ایک چھوٹی اور اچھی فیملی کی ریکوائرڈ ہے انٹرسٹڈ کلائنٹ رابطہ کریں صرف

Map

Bahria Town Phase 8 - Usman Block, Bahria Town Phase 8 - Safari Valley

Click to Load Map

PKR 42 Thousand

Ask about the property

*
*
*