5 مرلہ برانڈ نیو اے گریڈ گھر برائے فروخت * لوکیشن: پلاٹ 917، ایف بلاک، الرحمان گارڈن فیز 2، لاہور اہم خصوصیات: * سریہ و سیمنٹ: 60 گریڈ سریہ، میپل لیف اور بیسٹ وے سیمنٹ * ڈی پی سی: ممبرین شیٹ * ثبوت: بنیادوں سے فنشنگ تک کی مکمل ویڈیوز موجود * ٹائلز: ٹرپل اے (AAA) گریڈ ٹائلز * پینٹ: گوبیز (Gobies) پینٹ و پالش * سینیٹری: فیصل سینیٹری فٹنگز * الیکٹرک: جی ایم کیبلز اور چنٹ (Chint) بریکرز * چھت: ماربل فلورنگ * انڈر گراؤنڈ پائپنگ: اے سی پائپ، اے سی ڈرین، سولر پائپ (ڈی بی تا چھت)، ارتھنگ پائپ * انٹیریئر: کسٹم کچن، میڈیا وال نیچز، PVC مولڈنگ رابطہ: 03314816916