صرف اپنا سامان شفٹ کریں اور رہائش شروع کریں Al Raheem Gardens Phase 5
PKR 1.55 Crore
Al Raheem Gardens Phase 5, GT Road
3 Marla
3 Beds
4 Baths
Al Raheem Gardens Phase 5, GT Road
PKR 1.55 Crore
3 Marla
3 Beds
4 Baths
•For Sale•Updated 13 hours ago
Description
ہمارے پاس ایک 25۔3 مرلے کا ڈبل سٹوری تیار گھر برائے فروخت ہے جس کے اندر چھوٹی گاڑی کا گیراج ٹی وی لاؤنج ڈرائنگ روم دو کچن تین بیڈ روم چار واش روم اور اضافی سامان رکھنے کے لیے تیسری منزل پہ ممٹی بھی موجود ہے