12 Marla brand new double story house for sale Airport Housing Society

Airport Housing Society, Rawalpindi

PKR 5.5 Crore

12 Marla
7 Beds
For SaleUpdated 21 hours ago

Description

شاندار گھر برائے فروخت ایئرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی، راولپنڈی ٹاپ لوکیشن گلبرگ انڈر پاس اور مین ایکسپریس وے سے چند قدم کے فاصلے پر 12 مرلہ خوبصورت ڈبل سٹوری ہاؤس 7 کشادہ بیڈ رومز 7 اٹیچ باتھ رومز 2 ماڈرن کچن 2 ڈرائنگ رومز لان کے ساتھ وسیع کار پورچ گیس، پانی اور بور کی سہولت 2 علیحدہ الیکٹرک میٹر A+ کوالٹی کنسٹرکشن (گارنٹی کے ساتھ) ڈیمانڈ: 5 کروڑ 50لاکھ بہترین لوکیشن، مضبوط تعمیر اور تمام سہولیات کے ساتھ ایک بہترین فیملی ہوم اور سرمایہ کاری کا سنہری موقع۔

Map

Airport Housing Society, Rawalpindi

Click to Load Map

PKR 5.5 Crore

Ask about the property

*
*
*