Ahsanabad Sector II 600Sqyare Yard for Sale ( Commercial Industrial Factory )
Boundary Wall with Gate
Underground Foundation Work Completed
Initial Construction & Pillars
1 Room Constructed
Large Underground Water Tank Constructed Ahsanabad
PKR 2.25 Crore
Ahsanabad, Gadap Town
300000 Sq. Yd.
Ahsanabad, Gadap Town
PKR 2.25 Crore
300000 Sq. Yd.
•For Sale•Updated 8 hours ago
Description
احسن آباد سیکٹر 2 میں 600 گز کمرشل / انڈسٹریل پلاٹ برائے فروخت
بہترین موقع برائے سرمایہ کاری!
احسن آباد سیکٹر 2 میں 600 گز کا وسیع و عریض کمرشل / انڈسٹریل پلاٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ فیکٹری، گودام یا انڈسٹریل یونٹ کی تعمیر کے لیے موزوں جگہ۔
چاروں طرف باؤنڈری وال تعمیر شدہ ہے۔
پلاٹ پر گیٹ نصب ہے۔
انڈر گراؤنڈ فاؤنڈیشن کا کام مکمل کیا جا چکا ہے۔
تعمیراتی کام کی ابتدائی بنیاد اور پلرز تیار کیے جا چکے ہیں۔
تعمیراتی کام کی ابتدا ہو چکی ہے، جس سے خریدار کو ابتدائی کام دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت کم ہو سکتی ہے۔
لوکیشن: احسن آباد، سیکٹر 2
پلاٹ سائز: 600 گز
موزوں استعمال: فیکٹری، گودام، کمرشل یا انڈسٹریل یونٹ
سنجیدہ خریدار حضرات مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں۔