اغوش ٹو جس کی لوکیشن ڈی ایچ اے ٹو گیگا مال کے بالکل سامنے ہے یہاں پر تمام پلاٹ ریڈی ٹو کنسٹرکشن ہے اور بہت تیزی سے گھر بن رہے ہیں اور ڈی ایچ اے نے اغوش کی مین روڈ ایکسیس کے لیے لے لی ہے اب ڈی اغوش ٹو کی جو میں روڈ ہے وہ اب ڈی ایچ اے تھری کی مین انٹرسٹ ہے انویسٹمنٹ کا سنہری موقع ہے بجلی پانی سکیورٹی تمام سہولیات یہاں پر موجود ہیں اور سوسائٹی سے چند قدم کے فاصلے پر گیگا مال ایمازون مال امتیاز مال زیٹا مال اور تمام سکول یونیورسٹیز موجود ہیں انویسٹمنٹ اور گھر بنانے کے لیے اسلام اباد سے کہ سب سے خوبصورت جگہ اغوش ٹو ہے فورا پلاٹ لے اور اپنا گھر بنائیں