جانوروں کے باڑے کے لیے 1000 گز جگہ کرائے پر Karachi

Memon Goth, Bin Qasim Town

PKR 50 Thousand

2 Kanal
For RentUpdated 23 hours ago

Description

1000 گز وسیع جگہ جانوروں کے باڑے کے لیے کرائے پر دستیاب۔ یہ جگہ گائے، بھینس، بکرے اور دیگر مویشی رکھنے کے لیے بہترین ہے۔ پانی، بجلی اور آسان راستے کی سہولت موجود ہے۔ قربانی کے جانوروں یا مستقل باڑے کے لیے موزوں جگہ۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔

Map

Memon Goth, Bin Qasim Town

Click to Load Map

PKR 50 Thousand

Ask about the property

*
*
*